عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدٍ ـ قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا سَمِعَ مِنَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم غَيْرَهَا ـ قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Umm Khalid bint Khalid (may Allah be well pleased with her) — and Musa said that he had not heard anyone else who heard directly from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) other than her — she said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) seeking refuge from the punishment of the grave.
اردو ترجمہ
ہم سے حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا میں نے ام خالد بنت خالد سے سنا — اور موسیٰ نے کہا کہ ان کے سوا میں نے کسی کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (بالمشافہ) سنتے نہیں پایا — انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے سنا۔
