عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " اللَّهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُهُ فَاجْعَلْ ذَلِكَ لَهُ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): He heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "O Allah, if I have rebuked any believer, then make that a means of nearness to You for him on the Day of Resurrection.""
اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن صالح نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن وہب نے بیان کیا، کہا مجھے یونس نے خبر دی، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، کہا مجھے سعید بن مسیب نے خبر دی اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اے اللہ! جس مؤمن کو میں نے برا بھلا کہا ہو تو اسے قیامت کے دن اس کے لیے قربت کا ذریعہ بنا دے۔
