عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ـ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ مَسَحَ عَنْهُ ـ أَنَّهُ رَأَى سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat 'Abdullah bin Tha'laba bin Su'air (may Allah be well pleased with him) — and Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had wiped his hand over his face — that he saw Hadrat Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) offering Witr prayer with one rak'ah.
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، کہا مجھے عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر نے خبر دی — اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر ہاتھ پھیرا تھا — کہ انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک رکعت وتر پڑھتے دیکھا۔
