عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنِ الْجَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، يَقُولُ ذَهَبَتْ بِي خَالَتِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي وَجِعٌ. فَمَسَحَ رَأْسِي، وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِهِ، ثُمَّ قُمْتُ خَلْفَ ظَهْرِهِ، فَنَظَرْتُ إِلَى خَاتَمِهِ بَيْنَ كَتِفَيْهِ مِثْلَ زِرِّ الْحَجَلَةِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate at the time of his night prayer: "O Allah! All praise is for You. You are the Light of the heavens and the earth. All praise is for You. You are the Sustainer of the heavens and the earth. All praise is for You. You are the Lord of the heavens and the earth and whatever is therein. You are the Truth, Your Word is truth, Your promise is truth, Your meeting is truth, Paradise is truth, Hell is truth, and the Hour is truth. O Allah! I have submitted to You, believed in You, relied upon You, turned to You, and argued by Your help. So forgive me what I have sent ahead and what I have left behind, what I have concealed and what I have revealed. You are my God; there is no deity worthy of worship except You.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے سلمہ بن کہیل نے، ان سے کریب نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز کے وقت دعا فرماتے تھے: اے اللہ! تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا قائم رکھنے والا ہے۔ تیرے لیے ہی حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو ان میں ہے۔ تو حق ہے اور تیری بات حق ہے اور تیرا وعدہ حق ہے اور تیری ملاقات حق ہے اور جنت حق ہے اور دوزخ حق ہے اور قیامت حق ہے۔ اے اللہ! میں نے تیرے سامنے سر جھکایا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے جھگڑا کیا۔ پس مجھے بخش دے جو آگے بھیجا اور جو پیچھے رکھا اور جو چھپایا اور جو ظاہر کیا۔ تو ہی میرا معبود ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
