عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ نَفَثَ فِي يَدَيْهِ، وَقَرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ، وَمَسَحَ بِهِمَا جَسَدَهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah the Exalted says: 'The son of Adam hurts Me by cursing Time, for I am Time. In My hands is the alternation of night and day.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن ابی حازم اور درواردی نے بیان کیا، ان سے یزید بن عبداللہ بن الہاد نے، ان سے محمد بن ابراہیم نے، ان سے حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے برا بھلا کہتا ہے اور میں زمانہ ہوں۔ رات اور دن کی تبدیلی میرے ہاتھ میں ہے۔
