عربی (اصل)
وَقَالَ لِي خَلِيفَةُ قَالَ مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كُلُّ نَبِيٍّ سَأَلَ سُؤْلاً ـ أَوْ قَالَ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ قَدْ دَعَا بِهَا ـ فَاسْتُجِيبَ، فَجَعَلْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) asked for something — or he said: every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had an invocation with which he supplicated and it was accepted — and I have kept my invocation as intercession for my Ummah on the Day of Resurrection.
اردو ترجمہ
اور مجھ سے خلیفہ نے بیان کیا، کہا معتمر نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اور ان سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نبی نے ایک سوال مانگا ہے یا فرمایا ہر نبی کی ایک دعا ہے جس کے ساتھ اس نے دعا کی تو قبول ہوئی۔ اور میں نے اپنی دعا قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے رکھ لی ہے۔
