عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ لِبْسَتَيْنِ، وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ، وَالاِحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، لَيْسَ عَلَى فَرْجِ الإِنْسَانِ مِنْهُ شَىْءٌ، وَالْمُلاَمَسَةِ، وَالْمُنَابَذَةِ. تَابَعَهُ مَعْمَرٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade two kinds of dressing and two kinds of sale: Ishtimal As-Samma' (wrapping a garment around the body in such a way that the hands cannot be taken out) and Ihtiba' in a single garment (sitting with drawn up knees while wrapped in a single garment with the private parts exposed). And he forbade Mulamasa and Munabadha (two types of invalid sale). Ma'mar, Muhammad bin Abi Hadrat Hafsa, and Abdullah bin Budail also narrated similarly from Az-Zuhri.
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے زہری نے، ان سے عطاء بن یزید لیثی نے اور ان سے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس اور دو طرح کی بیع سے منع فرمایا: اشتمال صماء (بغل میں چادر اس طرح لپیٹنا کہ ہاتھ باہر نہ نکل سکے) اور ایک کپڑے میں احتباء (گھٹنے باندھ کر اس طرح بیٹھنا کہ شرمگاہ ننگی ہو)۔ اور ملامسہ اور منابذہ (دو طرح کی فاسد بیع) سے منع فرمایا۔ معمر، محمد بن ابی حفصہ اور عبداللہ بن بدیل نے بھی زہری سے اسی طرح بیان کیا ہے۔
