عربی (اصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ زَيْنَبَ، كَانَ اسْمُهَا بَرَّةَ، فَقِيلَ تُزَكِّي نَفْسَهَا. فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم زَيْنَبَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that Hadrat Zainab's original name was "Barrah," but it was said' "By that she is giving herself the prestige of piety." So the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) changed her name to Hadrat Zainab
اردو ترجمہ
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو محمد بن جعفر نے خبر دی، انہیں شعبہ نے، انہیں عطاء بن ابی میمونہ نے، انہیں حضرت ابورافع نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ ام المؤمنین زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام برہ تھا، کہا جانے لگا کہ وہ اپنی پاکی ظاہر کرتی ہیں۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھا۔
