عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،. أَوْ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ، حَسَنَ الْوَجْهِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had big feet and a good-looking face and I have not seen anybody like him after him
اردو ترجمہ
مجھ سے عمرو بن علی نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت معاذ بن ہانی نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا، ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یا ایک شخص نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک بھرے ہوئے تھے اور چہرہ انور حسین تھا، میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپ جیسا کوئی نہیں دیکھا۔
