عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَكْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Abu Barzah al-Aslami (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) disliked sleeping before the 'Isha prayer and (unnecessary) conversation after it.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن سلام نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے خالد حذاء نے ابوالمنہال سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے پہلے سونا اور عشاء کے بعد (فضول) باتیں کرنا ناپسند فرماتے تھے۔
