عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ فِي الإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَنَفَّسُ ثَلاَثًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Thumama bin `Hadrat Abdullah that Hadrat Anas used to breathe twice or thrice in the vessel (while drinking) and used to say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him); used to take three breaths while drinking
اردو ترجمہ
ہم سے ابوعاصم اور حضرت ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عروہ بن ثابت نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھے شمامہ بن عبداللہ نے خبر دی، بیان کیا کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ دو یا تین سانسوں میں پانی پیتے تھے۔
