عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سَبْعًا جَمِيعًا وَثَمَانِيًا جَمِيعًا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed seven rak'at (Maghrib and 'Isha) combined and eight rak'at (Zuhr and 'Asr) combined.
اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن زید سے سنا، وہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے تھے، آپ نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سات رکعتیں (مغرب اور عشاء کی) اکٹھی اور آٹھ رکعتیں (ظہر اور عصر کی) اکٹھی ادا فرمائیں۔
