عربی (اصل)
وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَحْوَهُ. وَعَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ تَعَشَّى مَرَّةً وَهْوَ يَسْمَعُ قِرَاءَةَ الإِمَامِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Nafi that once Hadrat Ibn Umar was taking his supper while he was listening to the recitation of (Quran by) the Imam (in the Isha prayer)
اردو ترجمہ
اور ایوب سے روایت ہے، ان سے نافع نے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک مرتبہ رات کا کھانا کھایا اور اس وقت آپ امام کی قرآت سن رہے تھے۔
