عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي حِبَّانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَنْكَرَتْ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Urwa that Hadrat Aisha disapproved of what Hadrat Fatima used to say
اردو ترجمہ
عروہ سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فاطمہ (بنت قیس) کی بات کو ناپسند فرمایا۔
