عربی (اصل)
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَّقَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ قَذَفَهَا، وَأَحْلَفَهُمَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) separated (divorced) the wife from her husband who accused her for an illegal sexual intercourse, and made them take the oath of Lian
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا ہم سے انس بن عیاض نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے اور ان سے نافع نے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس مرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرا دی تھی جنہوں نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تھی اور دونوں سے قسم لی تھی۔
