عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى إِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Jarir bin Hadrat 'Abdullah al-Bajali (may Allah be well pleased with him) who said: I pledged allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on his blessed hand for establishing the prayer, paying the Zakah, and being sincere towards every Muslim.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے قیس بن ابی حازم نے حضرت جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دستِ مبارک پر نماز قائم کرنے، زکوٰۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کرنے پر بیعت کی۔
