عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ عَمْرٌو أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، سَمِعَ جَابِرًا، رضى الله عنه قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ. وَعَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir that we used to practice coitus interruptus while the Qur'an was being revealed. Hadrat Jabir added: We used to practice coitus interruptus during the lifetime of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) while the Qur'an was being Revealed
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، ابن جریج سے، عطاء سے، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم قرآن نازل ہونے کے زمانے میں عزل کرتے تھے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ بھی فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں عزل کیا کرتے تھے جبکہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔
