عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، وَثُمَامَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ مَاتَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَلَمْ يَجْمَعِ الْقُرْآنَ غَيْرُ أَرْبَعَةٍ أَبُو الدَّرْدَاءِ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَأَبُو زَيْدٍ. قَالَ وَنَحْنُ وَرِثْنَاهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world, none had collected the Qur'an but four persons;: Abu Ad-Darda'. Hadrat Mu`adh bin Jabal, Hadrat Zaid bin Thabit and Abu Hadrat Zaid. We were the inheritor (of Abu Hadrat Zaid) as he had no offspring
اردو ترجمہ
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبداللہ بن مثنی نے بیان کیا ‘ کہا کہ مجھ سے ثابت بنانی اور ثمامہ نے بیان کیا اور ان سے انس نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال تک قرآن مجید کو چار صحابیوں کے سوا اور کسی نے جمع نہیں کیا تھا۔ ابودرداء ‘ حضرت معاذ بن جبل ‘ زید بن ثابت اور ابوزید رضی اللہ تعالیٰ عنہم۔ انس نے کہا کہ ابوزید کے وارث ہم ہوئے ہیں۔
