عربی (اصل)
وَقَالَ عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ، يَقُولُ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم سَبْعَ غَزَوَاتٍ، وَخَرَجْتُ فِيمَا يَبْعَثُ مِنَ الْبَعْثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ، عَلَيْنَا مَرَّةً أَبُو بَكْرٍ، وَمَرَّةً أُسَامَةُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salamah (may Allah be well pleased with him) states (in another narration), 'I participated in seven expeditions with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and went out on nine military detachments.'
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں (دوسری روایت میں): میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوے کیے اور نو سریوں میں نکلا۔
