عربی (اصل)
قَالَ أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنِّي لأَعْرِفُ أَصْوَاتَ رُفْقَةِ الأَشْعَرِيِّينَ بِالْقُرْآنِ، حِينَ يَدْخُلُونَ بِاللَّيْلِ، وَأَعْرِفُ مَنَازِلَهُمْ مِنْ أَصْوَاتِهِمْ بِالْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ، وَإِنْ كُنْتُ لَمْ أَرَ مَنَازِلَهُمْ حِينَ نَزَلُوا بِالنَّهَارِ، وَمِنْهُمْ حَكِيمٌ، إِذَا لَقِيَ الْخَيْلَ ـ أَوْ قَالَ الْعَدُوَّ ـ قَالَ لَهُمْ إِنَّ أَصْحَابِي يَأْمُرُونَكُمْ أَنْ تَنْظُرُوهُمْ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) states, 'The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: I recognize the voices of the group of Ash'aris by their recitation of the Noble Quran when they enter their homes at night, and I recognize their dwellings by their recitation of the Noble Quran at night, even if I have not seen their homes during the day.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اشعریوں کے قافلے کی آواز قرآن پاک کی تلاوت سے پہچان لیتا ہوں جب وہ رات کو (اپنے گھروں میں) داخل ہوتے ہیں اور رات کو ان کی قرآن پاک کی آوازوں سے ان کے گھروں کو پہچان لیتا ہوں اگرچہ میں نے دن میں ان کے گھر نہ دیکھے ہوں۔
