عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،. أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَبْصَرَ نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَكَّهَا بِحَصَاةٍ، ثُمَّ نَهَى أَنْ يَبْزُقَ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيْهِ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى. وَعَنِ الزُّهْرِيِّ سَمِعَ حُمَيْدًا عَنْ أَبِي سَعِيدٍ نَحْوَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw some sputum on the Qiblah wall of the mosque and scraped it off with a pebble. Then he forbade anyone from spitting in front of him or to his right, but (permitted) to his left or under his left foot. And al-Zuhri also narrated a similar hadith through another chain from Humaid, who heard it from Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) in a similar manner.
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، کہا ہم سے زہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے حمید بن عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کے قبلے کی جانب بلغم دیکھی تو اسے کنکری سے کھرچ ڈالا۔ پھر منع فرمایا کہ کوئی اپنے سامنے یا دائیں طرف تھوکے بلکہ بائیں طرف یا بائیں قدم کے نیچے تھوکے۔ اور زہری سے دوسری سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے، انہوں نے حمید سے سنا، انہوں نے حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کیا۔
