عربی (اصل)
وَزَادَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ قُرَيْظَةَ لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ " اهْجُ الْمُشْرِكِينَ، فَإِنَّ جِبْرِيلَ مَعَكَ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' bin 'Azib (may Allah be well pleased with him) states that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared to Hadrat Hassan bin Thabit (may Allah be well pleased with him) on the day of (the siege of) Banu Qurayzah, 'Satirize the polytheists, for indeed Jibra'il (upon him be peace) is with you.'
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بنو قریظہ کے دن حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: مشرکین کی ہجو کرو، بے شک جبرائیل (علیہ السلام) تمہارے ساتھ ہیں۔
