عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُعْتَمِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ زَعَمَ أَبُو عُثْمَانَ أَنَّهُ لَمْ يَبْقَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي بَعْضِ تِلْكَ الأَيَّامِ الَّتِي يُقَاتِلُ فِيهِنَّ غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدٍ. عَنْ حَدِيثِهِمَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Mu'tamir's father that `Hadrat Uthman said that on the day of the battle of Uhud, none remained with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) but Hadrat Talha and Sa`d
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبدالاعلیٰ نے بیان کیا، ہم سے معتمر نے بیان کیا، اپنے والد سے، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ غزوۂ اُحد کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ صرف حضرت طلحہ اور حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہما رہ گئے تھے۔
