عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه قَالَ كَانَ الرَّجُلُ يَجْعَلُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم النَّخَلاَتِ حَتَّى افْتَتَحَ قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيرَ، فَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) states, 'People would give date-palm trees to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) until he conquered Qurayzah and al-Nadir, after which he began returning them.'
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھجور کے درخت وقف کر دیتے تھے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قریظہ اور نضیر کو فتح فرمایا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وہ درخت واپس کرنے شروع فرمائے۔
