راویAnas
عربی (اصل)
حَدَّثَنِي خَلِيفَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مَاتَ أَبُو زَيْدٍ وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا، وَكَانَ بَدْرِيًّا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) states, 'Abu Hadrat Zayd (may Allah be well pleased with him) passed away and left no offspring, and he was a veteran of Badr.'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ابوزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوا اور انہوں نے کوئی اولاد نہیں چھوڑی اور وہ بدری صحابی تھے۔
