عربی (اصل)
حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ فَتْرَةٌ بَيْنَ عِيسَى وَمُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم سِتُّمِائَةِ سَنَةٍ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Salman that the interval between Hadrat Isa (upon him be peace) and Muhammad was six hundred years
اردو ترجمہ
مجھ سے حسن بن مدرک نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن حماد نے بیان کیا، کہا ہم کو حضرت ابوعوانہ نے خبر دی، انہیں عاصم احول نے، انہیں ابوحضرت عثمان نہدی نے اور ان سے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان میں «فترة» کا زمانہ ( یعنی جس میں کوئی پیغمبر نہیں آیا ) چھ سو برس کا وقفہ گزرا ہے۔
