عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، قِيلَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَكَ فِي أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ مُعَاوِيَةَ، فَإِنَّهُ مَا أَوْتَرَ إِلاَّ بِوَاحِدَةٍ. قَالَ إِنَّهُ فَقِيهٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn Abi Mulaika that Somebody said to Hadrat Ibn `Abbas, "Can you speak to the chief of the believers Hadrat Mu`awiyah, as he does not pray except one rak`a as witr?" Hadrat Ibn `Abbas replied, "He is a Faqih (i.e. a learned man who can give religious verdicts)
اردو ترجمہ
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع بن عمر نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا گیا کہ امیرالمؤمنین حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں، انہوں نے وتر کی نماز صرف ایک رکعت پڑھی ہے؟ انہوں نے کہا کہ وہ خود فقیہ ہیں۔
