عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَخْبَرَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ عُمَرُ يَقُولُ أَبُو بَكْرٍ سَيِّدُنَا، وَأَعْتَقَ سَيِّدَنَا. يَعْنِي بِلاَلاً.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin `Hadrat Abdullah that `Umar used to say, "Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) is our chief, and he manumitted our chief," meaning Hadrat Bilal
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی سلمہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن منکدر نے کہا ہم کو حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے خبر دی کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا کرتے تھے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے سردار ہیں اور ہمارے سردار کو انہوں نے آزاد کیا ہے، ان کی مراد حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے تھی۔
