عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ شَهِدْتُ عُمَرَ فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ. وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdur-Rahman ibn Abza that he said: I was in the presence of Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) when Hadrat Ammar (may Allah be well pleased with him) said to him — and he narrated the full hadith (as mentioned previously).
اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے حکم سے بیان کیا، وہ ذر بن عبداللہ سے، وہ سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے، وہ اپنے والد حضرت عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر تھا کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے فرمایا، پھر پوری حدیث بیان کی (جو پہلے گزر چکی ہے)۔
