عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " فِي الْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ، فِيهَا باب يُسَمَّى الرَّيَّانَ لاَ يَدْخُلُهُ إِلاَّ الصَّائِمُونَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Paradise has eight gates. Among them is a gate called al-Rayyan; none shall enter through it except those who observe fasting.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں سے ایک دروازے کا نام 'الریان' ہے، اس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔
