عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ دَعَتْهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ أَىْ فُلُ هَلُمَّ ". فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ ذَاكَ الَّذِي لاَ تَوَى عَلَيْهِ. قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that he said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: Whoever spends a pair (of anything) in the cause of Allah, the gatekeeping angels of Paradise shall call out to him: O so-and-so! Come this way (and enter Paradise through this gate)! Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) submitted: Such a person is one who shall never suffer any loss. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: I hope that you shall be among them.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو شخص اللہ کے راستے میں کسی چیز کا جوڑا خرچ کرے تو جنت کے خازن فرشتے اسے پکاریں گے: اے فلاں! ادھر آ (اس دروازے سے جنت میں داخل ہو جا)۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: ایسا شخص تو وہ ہے جسے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے امید ہے کہ تم انہی میں سے ہو گے۔
