عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُنَفِّلُ بَعْضَ مَنْ يَبْعَثُ مِنَ السَّرَايَا لأَنْفُسِهِمْ خَاصَّةً سِوَى قِسْمِ عَامَّةِ الْجَيْشِ.
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Bukayr narrated to us, al-Layth informed us, from 'Uqayl, from Ibn Shihab, from Salim, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would give some of those he sent on expeditions an additional share exclusively for themselves, over and above the general division among the army.
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا ہمیں لیث نے خبر دی، عقیل سے، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے سالم سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جو سریے بھیجتے تھے ان میں سے بعض کو عام لشکر کے حصے کے علاوہ خاص طور پر الگ انعام عنایت فرماتے تھے۔
