عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ قَدَحَ، النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم انْكَسَرَ، فَاتَّخَذَ مَكَانَ الشَّعْبِ سِلْسِلَةً مِنْ فِضَّةٍ. قَالَ عَاصِمٌ رَأَيْتُ الْقَدَحَ وَشَرِبْتُ فِيهِ.
انگریزی ترجمہ
'Abdan narrated to us, from Abu Hamzah, from 'Asim, from Ibn Sirin, from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) that the drinking cup of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) got cracked, so he had a chain of silver placed at the crack. 'Asim said: 'I saw the cup and I drank from it.'
اردو ترجمہ
ہم سے عبدان نے بیان کیا، ابو حمزہ سے، انہوں نے عاصم سے، انہوں نے ابن سیرین سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ نے ٹوٹی ہوئی جگہ پر چاندی کی زنجیر لگوائی۔ عاصم نے کہا: میں نے وہ پیالہ دیکھا اور اس میں سے پیا۔
