عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ، أَخَذَ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ، فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالْفَارِسِيَّةِ " كَخٍ كَخٍ، أَمَا تَعْرِفُ أَنَّا لاَ نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) that Hadrat al-Hasan bin Ali (may Allah be well pleased with them both) took a date from the charity dates and put it in his mouth. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated in Persian: "Kakh kakh" (meaning spit it out). "Do you not know that we do not eat charity?"
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت حسن بن علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) نے صدقے کی ایک کھجور لے کر اپنے منہ میں ڈالی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فارسی میں فرمایا: "کخ کخ" (یعنی اسے تھوک دو)۔ "کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہم صدقہ نہیں کھاتے؟"
