عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، أَنَّ عَامِرًا، حَدَّثَهُمْ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قُلْتُ لِعَلِيٍّ ـ رضى الله عنه هَلْ عِنْدَكُمْ شَىْءٌ مِنَ الْوَحْىِ إِلاَّ مَا فِي كِتَابِ اللَّهِ قَالَ وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ وَبَرَأَ النَّسَمَةَ مَا أَعْلَمُهُ إِلاَّ فَهْمًا يُعْطِيهِ اللَّهُ رَجُلاً فِي الْقُرْآنِ، وَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ. قُلْتُ وَمَا فِي الصَّحِيفَةِ قَالَ الْعَقْلُ وَفَكَاكُ الأَسِيرِ، وَأَنْ لاَ يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Juhayfa (may Allah be well pleased with him) who states: I asked Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance): Do you have anything of revelation other than what is in the Book of Allah? He said: By the One Who split the grain and created life! I know of nothing besides the understanding that Allah grants a person in the Qur'an, and what is in this document. I asked: What is in the document? He said: The laws of blood-money, the freeing of prisoners, and that a Muslim is not to be killed in retaliation for a disbeliever.
اردو ترجمہ
حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے پوچھا: کیا آپ کے پاس کتاب اللہ کے علاوہ کوئی وحی ہے؟ فرمایا: اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور جان کو پیدا فرمایا! مجھے اس کے علاوہ کچھ معلوم نہیں سوائے اس سمجھ کے جو اللہ کسی شخص کو قرآن میں عطا فرمائے، اور جو اس صحیفے میں ہے۔ میں نے پوچھا: صحیفے میں کیا ہے؟ فرمایا: دیت کے احکام، قیدی کی رہائی، اور یہ کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے۔
