عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ، يَقُولُ لِلزُّبَيْرِ رضى الله عنهما هَا هُنَا أَمَرَكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ تَرْكُزَ الرَّايَةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Nafi' bin Jubayr who states: I heard Hadrat al-Abbas (may Allah be well pleased with him) saying to Hadrat al-Zubayr (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded you to plant the banner here.
اردو ترجمہ
نافع بن جبیر سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے سنا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمہیں یہیں جھنڈا گاڑنے کا حکم دیا تھا۔
