عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ مُجَاشِعٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَا وَأَخِي فَقُلْتُ بَايِعْنَا عَلَى الْهِجْرَةِ. فَقَالَ " مَضَتِ الْهِجْرَةُ لأَهْلِهَا ". فَقُلْتُ عَلاَمَ تُبَايِعُنَا قَالَ " عَلَى الإِسْلاَمِ وَالْجِهَادِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Mujashi that My brother and I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and I requested him to take the pledge of allegiance from us for migration. He said, "Migration has passed away with its people." I asked, "For what will you take the pledge of allegiance from us then?" He said, "I will take (the pledge) for Islam and Jihad
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے محمد بن فضیل سے سنا، عاصم سے، ابوعثمان سے، حضرت مجاشع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور میرا بھائی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا ہماری ہجرت پر بیعت لے لیجیے۔ آپ نے ارشاد فرمایا ہجرت اپنے اہل کے ساتھ گزر چکی۔ میں نے عرض کیا پھر آپ ہماری کس بات پر بیعت لیں گے؟ آپ نے ارشاد فرمایا اسلام اور جہاد پر۔
