عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ عُمَرَ، اشْتَرَطَ فِي وَقْفِهِ أَنْ يَأْكُلَ مَنْ وَلِيَهُ وَيُوكِلَ صَدِيقَهُ غَيْرَ مُتَمَوِّلٍ مَالاً.
انگریزی ترجمہ
Qutayba bin Sa'id narrated to us, Hammad narrated to us, from Ayyub, from Nafi' (upon him be mercy), from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stipulated in his endowment that its custodian may eat from it and feed a friend, provided he does not accumulate wealth from it.
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، ہم سے حماد نے بیان کیا، ایوب سے، نافع رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے وقف میں یہ شرط رکھی تھی کہ اس کا متولی اس میں سے کھائے اور اپنے دوست کو کھلائے بشرطیکہ مال جمع نہ کرے۔
