عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ، وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ ". قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَكَانُوا يَضْرِبُونَنَا عَلَى الشَّهَادَةِ وَالْعَهْدِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated to us by Muhammad bin Kathir, Sufyan informed us, from Mansur, from Ibrahim, from Abidah, from Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'The best people are those of my generation, then those who follow them, then those who follow them. After that, there will come people whose testimony will precede their oath, and whose oath will precede their testimony.' Ibrahim (al-Nakha'i, upon him be mercy) stated, '(Our teachers) would discipline us regarding testimony and covenant (i.e., teaching us their importance).'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، ہم کو سفیان نے خبر دی، منصور سے، ابراہیم سے، عبیدہ سے، حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں، پھر جو ان کے بعد آئیں، پھر جو ان کے بعد آئیں۔ اس کے بعد ایسے لوگ آئیں گے جن کی گواہی ان کی قسم سے آگے بڑھ جائے گی اور ان کی قسم ان کی گواہی سے۔ ابراہیم (نخعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے فرمایا: (ہمارے اساتذہ) ہمیں گواہی اور عہد پر مارتے تھے (یعنی ان کی اہمیت سکھاتے تھے)۔
