عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي مَمْلُوكٍ وَجَبَ عَلَيْهِ أَنْ يُعْتِقَ كُلَّهُ، إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ قَدْرَ ثَمَنِهِ يُقَامُ قِيمَةَ عَدْلٍ وَيُعْطَى شُرَكَاؤُهُ حِصَّتَهُمْ وَيُخَلَّى سَبِيلُ الْمُعْتَقِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever manumits his share of a jointly possessed slave, it is incumbent upon him to manumit the slave completely, provided he has enough wealth to cover the price. The slave should be justly valued, his partners should be paid their shares, and the slave should be set free.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی مشترکہ غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو اس پر لازم ہے کہ غلام کو مکمل آزاد کرائے، بشرطیکہ اس کے پاس اتنا مال ہو جو غلام کی منصفانہ قیمت کے بقدر ہو۔ غلام کی قیمتِ عدل لگائی جائے، دوسرے شریکوں کو ان کے حصے کی رقم ادا کی جائے، اور غلام کو آزاد کر دیا جائے۔
