عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا، أَوْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْ أَرْبَعَةٍ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ، حَتَّى يَدَعَهَا إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Amr (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Four traits — whoever possesses all of them is a hypocrite, and whoever has one of them has a trait of hypocrisy until he abandons it: when he speaks, he lies; when he makes a promise, he breaks it; when he makes a covenant, he proves treacherous; and when he quarrels, he resorts to foul language.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چار خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں یہ چاروں جمع ہو جائیں وہ منافق ہے۔ اور اگر ان چار میں سے ایک خصلت بھی کسی میں ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے، یہاں تک کہ وہ اسے چھوڑ دے: جب بولے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، جب عہد کرے تو بے وفائی کرے، اور جب جھگڑے تو بدزبانی پر اتر آئے۔
