عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْخَازِنُ الأَمِينُ الَّذِي يُنْفِقُ ـ وَرُبَّمَا قَالَ الَّذِي يُعْطِي ـ مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلاً مُوَفَّرًا، طَيِّبٌ نَفْسُهُ، إِلَى الَّذِي أُمِرَ بِهِ، أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The honest treasurer who gives — or spends — what he is ordered to give, fully and completely, with a willing heart, to the one he is ordered to give it to, is counted as one of the two charitable persons.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: امانتدار خزانچی جو حکم کے مطابق پوری طرح اور خوشدلی سے مال خرچ کرتا ہے یا عطا کرتا ہے جسے دینے کا اسے حکم دیا گیا ہو، وہ بھی صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔
