عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ تُبَاعَ ثَمَرَةُ النَّخْلِ حَتَّى تَزْهُوَ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي حَتَّى تَحْمَرَّ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of date fruits on the palm trees until they reached Zahu (ripeness). Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, may Allah have mercy upon him) says: That means until they turn red.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کے درختوں پر لگے ہوئے پھل کو پکنے (زہو) سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں: یعنی سرخ ہو جانے تک۔
