عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ـ رضى الله عنهم ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَرْخَصَ لِصَاحِبِ الْعَرِيَّةِ أَنْ يَبِيعَهَا بِخَرْصِهَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) granted permission to the owner of Ariya (gifted palm trees) to sell its fruit by estimation.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عریّہ (ہبہ کیے گئے درخت) والے کو اجازت مرحمت فرمائی کہ اسے اندازے سے بیچ سکتا ہے۔
