عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْمِنْهَالِ، قَالَ سَأَلْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ وَزَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ ـ رضى الله عنهم ـ عَنِ الصَّرْفِ،، فَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا يَقُولُ هَذَا خَيْرٌ مِنِّي. فَكِلاَهُمَا يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ دَيْنًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Al-Minhal that I asked Al-Bara' bin `Azib and Hadrat Zaid bin Arqam about money exchanges. Each of them said, "This is better than I," and both of them said, "Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the selling of silver for gold on credit
اردو ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا مجھے حبیب بن ابوثابت نے خبر دی، کہا میں نے ابوالمنہال سے سنا، فرمایا کہ میں نے حضرت براء بن عازب اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے صرف (سونے چاندی کے تبادلے) کے بارے میں پوچھا تو ہر ایک نے کہا یہ مجھ سے بہتر ہیں (یعنی دوسرے کی طرف اشارہ کیا)۔ دونوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کو چاندی کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا ہے۔
