عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانُوا يَبْتَاعُونَ الطَّعَامَ فِي أَعْلَى السُّوقِ فَيَبِيعُونَهُ فِي مَكَانِهِمْ، فَنَهَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَكَانِهِ حَتَّى يَنْقُلُوهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Umar) (may Allah be well pleased with him) who states: People used to buy foodstuff at the upper end of the market and sell it on the spot. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade them from selling it at that same place until they had moved it (to their own place).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: لوگ بازار کے اوپری حصے میں غلہ خریدتے اور وہیں اسی جگہ بیچ دیتے تھے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں منع فرمایا کہ جہاں سے خریدا ہے وہیں فروخت نہ کریں جب تک اسے (اپنی جگہ) منتقل نہ کر لیں۔
