عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ، فَأَهْوَيْتُ لأَنْزِعَ خُفَّيْهِ فَقَالَ " دَعْهُمَا، فَإِنِّي أَدْخَلْتُهُمَا طَاهِرَتَيْنِ ". فَمَسَحَ عَلَيْهِمَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Mughira bin Shu'ba (may Allah be well pleased with him) narrates: I was with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey. I bent down to remove his leather socks, but he said: Leave them, for I put them on while I was in a state of ablution. Then he wiped over them.
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں ایک سفر میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ (وضو کے وقت) میں نے آپ کے موزے اتارنے کا ارادہ کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: انہیں رہنے دو، میں نے باوضو حالت میں انہیں پہنا تھا۔ پھر آپ نے ان پر مسح فرمایا۔
