عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ،. وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهم ـ قَالاَ لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ، إِلاَّ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْىَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) and Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said, "No one was permitted to fast on the days of Tashriq except those who could not afford the sacrificial animal (Hady)."
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا میں نے عبداللہ بن عیسیٰ سے سنا، ان سے زہری نے بیان کیا، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے۔ اور سالم سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو ہے جو قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں۔
