عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحُبَابِ، سَعِيدَ بْنَ يَسَارٍ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. " أُمِرْتُ بِقَرْيَةٍ تَأْكُلُ الْقُرَى يَقُولُونَ يَثْرِبُ. وَهْىَ الْمَدِينَةُ، تَنْفِي النَّاسَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I was commanded to migrate to a town that will prevail over all other towns. (The hypocrites) call it Yathrib, but it is Madinah. It expels (evil) people just as a furnace removes the impurities of iron.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے ایک ایسے شہر کی طرف ہجرت کا حکم دیا گیا ہے جو تمام شہروں پر غالب آ جائے گا۔ (منافقین) اسے یثرب کہتے ہیں حالانکہ وہ مدینہ ہے۔ وہ (برے) لوگوں کو اس طرح نکال باہر کرتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کی میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔
