عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ رَخَّصَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) permitted (the people who provided the pilgrims with water to stay at Makkah during the nights of Mina).
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن عبید بن میمون نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا کہ ہم سے عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (سقایہ والوں کو منیٰ کی راتوں میں مکہ میں رہنے کی) اجازت مرحمت فرمائی۔
